ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
بھارت کی آبی جارحیت: دریائے جہلم میں 22 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا

اسلام آباد: بھارت نے آبی جارحیت کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے، جس کے نتیجے میں دریائے جہلم میں 22 ہزار کیوسک پانی کا ریلا داخل ہوگیا ہے۔
ڈائریکٹر ایس ڈی ایم اے کے مطابق پانی کا یہ ریلا دریائے جہلم کے دو میل کے مقام پر گزر رہا ہے، جس سے درمیانے درجے کے سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ دریا کے قریب جانے سے گریز کریں۔
ذرائع کے مطابق پانی چھوڑنے کا یہ اقدام مقبوضہ کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے بعد سامنے آیا، جس کے بعد بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے سمیت دیگر سخت اقدامات کا اعلان کیا تھا۔
یاد رہے کہ سندھ طاس معاہدہ پاکستان اور بھارت کے درمیان وہ واحد معاہدہ ہے جو جنگوں، کشیدگی اور بحرانوں کے باوجود قائم رہا ہے، اور عالمی سطح پر ایک کامیاب آبی معاہدے کے طور پر جانا جاتا ہے۔
پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے بھارتی اقدامات کے جواب میں بین الاقوامی قانون کے تحت جوابی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

مریم نواز کا آرمی چیف کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
11 گھنٹے پہلے

حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…4 گھنٹے پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…6 گھنٹے پہلے
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا اسلام آباد سے گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا…11 گھنٹے پہلے
27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس، جس میں 27 ویں آئینی…11 گھنٹے پہلے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین…4 گھنٹے ago
دلہے کے ساتھ حیران کن واقعہ، بارات پہنچنے سے پہلے دلہن کی کسی اورسےشادی کردی
چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں دلہن لینے آئے سرگودھا کے…5 گھنٹے ago
کرسٹیانو رونالڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کر دی
پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ…5 گھنٹے ago
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری…6 گھنٹے ago